السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو آدمی رکوع پالے اس کی نماز ہو جائے گی جیسا کہ حدیث شریف میں آیا ہے۔ جس نے رکوع پا لیا اس نے نماز پا لی اس حدیث کی تفصیل سے وضاحت فرمائیں کہ یہ صحیح ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جس نے رکوع پا لیا اس نے نماز پا لی عبارت والی جتنی مرفوع روایات ہیں وہ کمزور ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب