سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(189) سورتوں کے بعد جو جواب دیا جاتا ہے یہ صحیح ہے؟

  • 1645
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1062

سوال

(189) سورتوں کے بعد جو جواب دیا جاتا ہے یہ صحیح ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سورتوں کے بعد جو جواب دیا جاتا ہے یہ صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

مقتدی بآواز بلند یا بآواز جواب نہیں دے سکتے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 161

محدث فتویٰ

تبصرے