السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو شخص رمضان شریف میں فرض بغیر جماعت کے پڑھ لے وتر کی جماعت میں شامل ہو سکتا ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہو سکتا ہے البتہ فرض نماز کو باجماعت پڑھنا فرض ہے اس کا بھی خیال ہونا چاہیے۔
﴿وَارْکَعُوْا مَعَ الرَّاکِعِیْنَ﴾
’’رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو‘‘
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب