سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(388) منفرد کے لئے جہری قراءت کا حکم

  • 16388
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-28
  • مشاہدات : 1242

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا انفرادی طور پر نماز پڑھنے والے کے لئے یہ جائز ہے کہ وہ جہری نمازوں میں جہری قراءت کرے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جس طرح امام جہری قرات کرتا ہے۔انفرادی طور پر نماز اد ا کرانے والا بھی جہری قرات کرسکتا ہے بلکہ یہ سنت ہے لیکن اے اس قدر آواز بلند نہیں کرنی چاہیے جس سے ارد گرد کے نمازیوں یا زکر کرنے والوں یا سونے والوں کو تکلیف پہنچے جیسا کہ اس سلسلہ میں وارد احادیث سے ثابت ہے۔(شیخ ابن بازؒ)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 357

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ