عمومی تلاش
سوال میں تلاش کریں
جواب میں تلاش کریں
نمبر کے ذریعے فتویٰ تلاش کریں
سرچ انجن کی نوعیت:
داخلی
گوگل
تلاش کی نوعیت:
بعینہ ترتیب
تمام الفاظ
کوئی بھی لفظ
بعینہ عبارت
تلاش کی جگہ:
عنوان
سوال
جواب
خلاصہ
جواب دہندہ
حوالہ نمبر
کتب فتاوی
سوال پوچھیں
تازہ ترین جوابات
محدث فتویٰ کمیٹی
ہمارے بارے میں
رہنمائے صارف
نماز
عبادات
اذان واقامت
کتب فتاوی
فتاوی اسلامیہ
(356) عورتوں کے لئے اقامت
Tweet
Share
16306
تاریخ اشاعت : 2024-05-25
مشاہدات : 981
سوال
(356) عورتوں کے لئے اقامت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب عورتیں نماز باجماعت ادا کرنے کے لئے جمع ہوں تو کیا وہ اقامت کہیں؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر وہ اقامت کہہ لیں تو کوئی حرج نہیں۔اور اگر نہ کہیں تو پھر بھی کوئی مذائقہ نہیں کیونکہ اذان واقامت مردوں کے واجبات میں سے ہیں۔(شیخ ابن عثمین ؒ)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتاویٰ اسلامیہ :جلد1
صفحہ نمبر 336
محدث فتویٰ
ابتدائے صفحہ
تبصرے