کیا مذی خا رج ہو نے سے غسل واجب ہو جا تا ہے ؟
خروج مذی سے غسل واجب نہیں ہو تا لیکن اگر نما ز یا طوا ف قرآن مجید کو ہا تھ لگا نے کا ارا دہ ہو تو پھر آلہ تنا سل اور خصیتین کو دھوکر وضوء کر نا واجب ہے کیو نکہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب اس کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا :