میں حا لت جنا بت میں تھا بیدا ر ہو ا تو سورج نکلنے والا تھا اگر غسل شروع کر دیتا تو سورج طلو ع ہو جا تا اس حا لت میں کیا تیمم کر کے نما ز پڑھ لو ں یا غسل کر کے نما ز پڑ ھو ں ؟
پہلے غسل کرو طہا رت کو مکمل کرو اور پھر نما ز پڑ ھو اس حا لت میں تیمم جا ئز نہیں ہے جو شخص بھو ل جا ئے یا سو یا رہے اس کو حکم ہے کہ وہ جلدی سے نما ز پڑ ھ لے اس کا کو ئی کفا ر ہ وغیرہ نہیں ہے کیو نکہ نبی کر کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا ہے کہ :
جو شخص نماز سے سو جا ئے یا بھو ل جا ئے تو اسے جب یا د آ ئے پڑھ لے اس کا صرف یہی کفا رہ ہے اور یہ با ت معلو م ہے کہ طہا ر ت کے بغیر نماز نہیں ہو تی۔
کیو نکہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فر ما یا ہے :
"طہا رت کے بغیر نما ز قبو ل نہیں ہو تی ۔''
جس شخص کے پا س پا نی مو جو د ہو اس کی طہا رت پا نی سے ہو گی اور جس شخص کے پا س پا نی مو جو د نہ ہو تو وہ تیمم کر نا ہو گا ارشاد با ر ی تعا لیٰ ہے