کیا اونٹ کا گو شت کھا نے اور اس کھا نے کے بعد جسے اونٹ کے گو شت کے سا تھ بنا یا گیا ہو وضو ء کر نا وا جب ہے ؟
اونٹ کا گو شت ملا کھا نا کھا نے اور اونٹنی کا دودوھ پینے سے وضو ء کر نا وا جب نہیں ہے کیو نکہ علما ء کے صحیح ترین قو ل کے مطا بق صرف ابل (اونٹ ) کے گو شت کھا نے سے وضوء کر نا وا جب ہے کیونکہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا ہے :
"ابل(اونٹ)کے گو شت کھا نے سے وضو ء کر و اور بکر ی کے گو شت کھا نے سے وضو ء نہ کرو "
اور امام مسلم نے صحیح میں حضرت جا بر بن سمر ہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روا یت بیا ن کی ہے کہ :