سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نوافل میں قرآن بلند آواز سے پڑھنا

  • 162
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1257

سوال

نوافل میں قرآن بلند آواز سے پڑھنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اکیلے نوافل پڑھتے وقت یا تہجد پڑھتے وقت بلند آواز میں قرآن پڑھ سکتے ہیں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نوافل اور نماز تہجد میں قرآن مجید  بآواز بلند یا بآواز آہستہ دونوں طرح پڑھنا جائز ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتوی

فتوی کمیٹی

تبصرے