سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(265) مذی کا حکم

  • 16185
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1101

سوال

(265) مذی کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شہو ت کے بعد جب آلہ تنا سل سے پا نی کی طرح بے رنگ سیا ل ما دہ کے قطرے نکلیں تو کیا ان سے غسل واجب ہے یا اس صورت میں کیا کر و ں ؟ یہ ما د ہ جب کپڑے یا جسم کو لگ جا ئے تو کیا وہ نا پا ک ہو جائے گا  اور اس حا لت میں مجھے کیا کر نا ہو گا برا ہ کر م راہنما ئی فر ما ئیے ۔اللہ تعا لیٰ آپ کو جزا ئے خیر سے نو ا زے !


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خا ر ج ہو نے وا لا یہ ما د ہ مذی کے نا م سے مشہو ر ہے یہ سفید لیس دار پا نی ہو تا ہے جو شہو ت کے بعد یا مباشرت کو یا د کر نے وغیرہ کی حا لت میں خا ر ج ہو تا ہے یہ کپڑے وغیرہ کو لگ  جا ئے تو اسے دھونا واجب ہے لیکن آدمی کے لئے غسل کر نا صرف اس صورت میں وا جب ہے جب منی ٹپک کر لذت کے سا تھ خا ر ج ہو منی سفید رنگ کا معروف پا نی ہے اور مذی و منی میں رنگ اور حکم کے اعتبا ر سے فرق ظاہر ہے (واللہ اعلم )(شیخ ابن جبرین )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 276

محدث فتویٰ

تبصرے