جب امام کو نما ز پڑھتے ہو ئے کپڑ ے کی نجا ست پر شک ہو ا اور وہ محض شک کی بنیا د پر نماز کو نہ تو ڑ ے او ر نما ز سے فا ر غ ہو نے کے بعد واقعی کپڑے کو نا پا ک دیکھے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ اس قسم کی صورت حا ل میں کیا محض شک کی بنیا د پر نما ز ختم کر دے یا نماز کو پو ر اکر ے ؟