کیا کھڑے ہو کر پیشا ب کر نا حلا ل ہے ؟
کھڑے ہو کر پیشا ب کر نا حرا م نہیں ہے کیو نکہ صحیحین میں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مر وی یہ حدیث مو جو د ہے کہ :
"نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم ایک قوم کے کو ڑ ے کر کٹ کے ڈھیرکے پا س پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشا ب کیا ۔"چنانچہ اس حدیث کے پیش نظر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت علیرضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زید بن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ثابت سے منقو ل ہے کہ کھڑے ہو کر پیشا ب کر نا جا ئز ہے لیکن سنت یہ ہے کہ آدمی بیٹھ کر پیشا ب کر ے کیو نکہ حضرت عا ئشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روا یت ہے کہ: