سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(251) جگہ کی طہارت کے بارے میں شک

  • 16171
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1025

سوال

(251) جگہ کی طہارت کے بارے میں شک
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب ہم ایک فلیٹ سے دوسرے فلیٹ میں منتقل ہو تے ہیں تو عا م طور پر تمام یا اکثر فلیٹوں میں کا ر پٹ بچھا ہو تا ہے تو کیا ہما رے لئے اس پر نما ز پڑھنا جا ئز ہے جب کہ ہمیں یہ معلوم نہیں ہو تا کہ ہم سے پہلے اس گھر میں رہنے والے مسلما ن تھے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اشیاء میں اصل طہا رت ہے کسی چیز جگہ کو صرف اسی صورت میں نجس قرار دیا جا سکتا ہے جب اس کی نجا ست کی کو ئی دلیل ہو اور پھر وہ نجس چیز اس جگہ واقعی مو جو د ہو اور جب یہ دو نو ں با تیں ثا بت نہ ہو ں تو مسلما ن نما ز پڑھ سکتا ہے  اس کی نماز صحیح ہو گی ۔

(وصلی اللہ علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ وسلم) (فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 268

محدث فتویٰ

تبصرے