سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(247) جس شخص کی ہوا مسلسل خارج ہوتی رہتی ہو

  • 16144
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1014

سوال

(247) جس شخص کی ہوا مسلسل خارج ہوتی رہتی ہو
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب کو ئی مسلما ن کسی ایسے مرض میں مبتلا ہوجس کی وجہ سے زور کی ہو ا خا رج کر نے پر مجبور ہو  اور ہو ا روکنے کی صورت میں بہت تکلیف ہو تو کیا نما ز پڑھتے ہو ہو ا خا رج ہو نے سے اس کا وضوء اور نما ز فا سد ہو جا ئے گی یا سلسل البول پر قیا س کر تے ہو ئے فا سد نہ ہو گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس شخص کو مقدور بھر کو شش کر کے اپنی طہا رت کی حفا ظت کر نی چا ہئے اگر وہ ہر وقت خا رج نہ ہو تی رہتی ہو بلکہ کبھی کبھی خا رج ہو تو اس سے وضوء ٹو ٹ جا ئے گا اور اگر ہو ہمیشہ اور ہر وقت خا رج ہو تی رہتی ہو اور چلتے پھر تے اٹھتے بیٹھتے لیٹتے اور سواری کی حا لت میں کسی وقت بھی بند نہ ہو تی ہو اور نہ وہ نہ اسے بند کر سکتا ہو نبند کر نے سے اسے تکلیف ہو تو یہ معذور ہو گا ہو ا اخا رج ہو نے سے اس کا وضوء اور نما ز نہیں ٹوٹے گی اس کا حکم اس شخص کا سا ہو گا جس کی نا پا کی دائمی ہے ہا ں البتہ وقت شروع ہو نے کے بعد اسے نما ز  کے لئے نیا وضوء کر نا ہو گا (شیخ ابن جبر ین )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 267

محدث فتویٰ

تبصرے