سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(245) خشک نجا ست نقصا ن دہ نہیں ہے

  • 16139
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1174

سوال

(245) خشک نجا ست نقصا ن دہ نہیں ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا خشک پیشا ب کپڑوں کو نا پا ک نہیں کر تا یعنی مثلًا بچے نے زمین پر پیشا ب کر دیا اسے دھویا نہ گیا اور وہ زمین خشک ہو گئی اور پھر کوئی شخص آکر اس  خشک پیشا ب پر بیٹھ گیا تو اس سے اس کے کپڑے نا پا ک ہو جا ئیں گے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خشک نجا ست کے لمس سے جسم یا خشک کپڑے کو نقصان نہیں پہنچتا اسی طرح خشک حما م میں خشک ننگے پا ؤں داخل ہو نے میں بھی کوئی حرج نہیں کیو نکہ نجا ست تر ہو نے کی صورت میں پھیلتی ہے!(شیخ ابن جبرین )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 265

محدث فتویٰ

تبصرے