السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اذان کےبعد دعا میں ہاتھ اٹھانا کیسا ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اذان کےبعد ہاتھ دعا کےلیے اٹھانا جائزہےاگرچہ نصا اورصراحتاً کسی حدیث سےدعاء اذان کےوقت ہاتھ اٹھانا آنحضرت ﷺ سے ثابت نہیں ہے،لیکن عام دعاؤوں کےوقت ہاتھ اٹھانے کی قوی حدیثوں کی رو سے اس خاص دعا کےوقت ہاتھ اٹھانے کی اباحت پراستدلا ل کیا جاسکتا ہے۔
(ترجمان دہلی فروری 19 57 ء )
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب