نماز میں خشوع پیدا کرنے کے لئے کیا آنکھیں بند کر سکتے ہیں ۔؟
اہل علم کا تقریبا اس بات پر اتفاق ہے کہ نماز میں بغیر ضرورت آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے۔اور اگر خشوع وخضوع کے حصول کے لیے ایسا کیا جائے تو شیخ عز بن عبد السلام رحمہ اللہ نے اسے جائز اور امام ابن قیم رحمہ اللہ نے مستحب قرار دیا ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب