سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(75)نجاست کی حالت میں پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ نہیں

  • 16051
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 882

سوال

(75)نجاست کی حالت میں پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 نجاست کی حالت میں پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ نہیں


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب مرض لاحق ہےاور اوس کی خبر نہیں کہ یہ نجاست کس وقت لگی ،نمازدرست ہے، اعادہ نماز نہیں ،لیکن خوب احتیاط سےرہے۔

حررہ احمد اللہ غفرلہ از مدرسہ زبیدیہ نواب گنج دہلی مورخہ  18؍ذی قعدہ 1358ھ

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 181

محدث فتویٰ

تبصرے