سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(73)اگر کوئی بیماری کی حالت میں جنبی ہو جائے

  • 16049
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 995

سوال

(73)اگر کوئی بیماری کی حالت میں جنبی ہو جائے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 زیدبیمار ی کی حالت میں جنبی ہوگیا اورپانی نقصان کرتا ہےتوایسی حالت میں تیمم کرکے مسجد کےاندر نماز پڑھ سکتا ہے اورقرآن کی تلاوت اورامامت کرسکتا ہےیا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیماری کوجنابت کا غسل کرنے سےنقصان کااندیشہ ہو،توتیمم کرنا درست اورجائز ہے۔اس تیمم سےمسجد میں نماز ادا رکرنا اورقرآن کی تلاوت وامامت کرنا بلاشک وشبہ درست ہے.’’ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: احْتَلَمْتُ فِي لَيْلَةٍ بَارِدَةٍ فِي غَزْوَةِ ذَاتِ السُّلَاسِلِ فَأَشْفَقْتُ إِنِ اغْتَسَلْتُ أَنْ أَهْلِكَ فَتَيَمَّمْتُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ بِأَصْحَابِي الصُّبْحَ فَذَكَرُوا ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «يَا عَمْرُو صَلَّيْتَ بِأَصْحَابِكَ وَأَنْتَ جُنُبٌ؟» فَأَخْبَرْتُهُ بِالَّذِي مَنَعَنِي مِنَ الِاغْتِسَالِ وَقُلْتُ إِنِّي سَمِعْتُ اللَّهَ يَقُولُ: {وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا} [النساء: 29] فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَقُلْ شَيْئًا قَالَ أَبُو دَاوُدَ(كتاب الطهارة باب اذا خاف الجنب البرد أيتمم؟(334)1/238) وأم ابن عباس وهو متيمم،، (بخارى  - كتاب التيمم باب الصعيد الطيب وضوء المسلم (1/88).

 (محدث ج 8ش 3 جمادی الاول 1359ھ ؍جولائی1940ء)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 180

محدث فتویٰ

تبصرے