سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(419) کافر والد کی طرف سے بال کے مطالبے پر کیا کیا جائے؟

  • 16030
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1191

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں کچھ عرصہ قبل مسلمان ہوا ہوں اس کے بعد میں نے اپنے والد کے درمیان مالی معاملات کے بارے میں سوچنا شروع کیا ہےتو کیا جب میرا والد مجھ سے مال کا مطالبہ کرے تو مجھے دینا چاہیے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بیٹے پر والد کو صرف خرچہ دینا لازم ہے اس کے علاوہ اور کچھ بھی دینا ضروری نہیں تاہم اگر بیٹا والد اور کچھ صدقہ کردے تو یہ جائز ہے (اوللہ اعلم )(شیخ ابن عثیمین  رحمۃ اللہ علیہ  )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص506

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ