سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(392) سوگ کی عدت میں گھڑی پہننا

  • 15993
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 860

سوال

(392) سوگ کی عدت میں گھڑی پہننا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاعورت سوگ کی عدت میں خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ صرف وقت دیکھنے کے لیے گھڑی پہن سکتی ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جی ہاں،اس کے لیے یہ جائز ہے کیونکہ حکم نیت پر محمول ہے۔لیکن اسے ترک کرنا زیادہ بہتر ہے کیونکہ یہ زیور سے مشابہت رکھتی ہے۔(سعودی  فتویٰ  کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص477

محدث فتویٰ

تبصرے