جی ہاں،ایسی بوڑھی عورت پر(شوہر کی) وفات کی عدت واجب ہے جسے مردوں کی کوئی حاجت نہیں ،اسی طرح ایسی بچی پر بھی واجب ہے جو ابھی سن بلوغت کو نہیں پہنچی۔اگرحاملہ ہوتو عدت وضع حمل ہے۔اور اگر حاملہ نہ ہوتو چار ماہ اوردس دن۔اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کے درج ذیل فرمان کاعموم اسی پر دلالت کرتاہے: