سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(328) ایک بیوی کے باری والے دن میں دوسری کے بچوں کو پڑھانا

  • 15925
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 776

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پہلی بیوی کی باری میں دن کےوقت دوسری بیوی کے بچوں کو پڑھانے کے لیے دوسری بیویکے پاس جانے کاکیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسا کرناجائز نہیں بلکہ بچوں کو اس بیوی کے پاس  لایاجائے  جس کی باری ہے(البتہ اگر بیوی خود دوسری کے  گھر جانے کی اجازت دےدے تو کوئی حرج نہیں۔)(واللہ اعلم)(شیخ ابن عثمین  رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص 413

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ