السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
کیا رجب کے مہینے میں امام جعفر صادق کے نام کے کونڈے نکالنا یا امیر معاویہ کے نام کی نیاز تقسیم کرنا درست عمل ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!رجب کے مہینے میں امام جعفر صادق کے نام کے کونڈے نکالنا یا امیر معاویہ کے نام کی نیاز تقسیم کرنا دونوں عمل ہی بدعت ہیں اور ان کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیل کے لئے محدث فورم کے درج لنک پر کلک کریں۔ ھذا ما عندی والله اعلم بالصوابفتویٰ کمیٹیمحدث فتویٰ |