حاملہ عورت کو طلاق ہوئی ہو یا اس کا شوہر فوت ہوا ہو اس کی عدت وضع حمل ہے۔کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ:
"اور حاملہ عورتوں کی عدت وضع حمل ہے۔"