سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(289) شوہر کی اجازت کے بغیر عورت کا پڑوسیوں کے گھر میں جانا

  • 15853
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 804

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شوہر کی اجازت کے بغیر عورت کا پڑوسیوں کے گھر میں جانےکا کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کے لیے یہ جائز نہیں الاکہ شوہر نے اس کی واضح طور پر یا عرفی اجازت دی ہو۔ عرفی اجازت کا مطلب یہ ہے کہ عورت کو یہ معلوم ہو کہ اگر وہ کسی پڑوسی کے گھر میں جائے گی تو شوہر اسے نہیں روکے گا۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص367

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ