سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(17)کیا بچے کا زائچہ لکھوانا جائز ہے؟

  • 15843
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 769

سوال

(17)کیا بچے کا زائچہ لکھوانا جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا بچے کی پیدائش پر کسی ستارہ کااثر اس کی تقدیر وحیاب پر ہوتاہے؟ او رکیا بچے کا زائچہ لکھوانا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی آیت قرآنی اورحدیث سےیہ ثابت نہیں کہ کسی بچے کی پیدائش پر اس کی تفدیر وحیات پرکسی ستارہ کااثر پڑتا ہے۔یہ عقیدہ رکھنا گمراہی اوربچہ کا زائچہ لکھوانا جائز نہیں ۔ایسے شخص کوجو قرآن وسنت پرایمان رکھتا ہو، ان لغویات ومکروھات وبدعات کا ذہن میں تصور نہیں لانا چائیے ۔ ( مصباح بستی رمضان 1372ھ  )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 58

محدث فتویٰ

تبصرے