سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(127) ایک مسجد میں دوسری جماعت کے لیے اذان و اقامت کہنا

  • 1583
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1568

سوال

(127) ایک مسجد میں دوسری جماعت کے لیے اذان و اقامت کہنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد میں جماعت ہو چکی ہو تو دوسری جماعت اگر کوئی کرے تو اس کے لیے اقامت ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اذان اور اقامت دونوں ہی کہنی چاہیں ۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 121

محدث فتویٰ

تبصرے