سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

خاوند کے عضو تناسل یا بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں ڈالنا

  • 15803
  • تاریخ اشاعت : 2016-05-02
  • مشاہدات : 11155

سوال

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته!

میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیوی اپنے خاوند کا عضوتناسل منہ میں لے سکتی ہے یا کہ نہیں؟اور اسی طرح میاں اپنی بیوی کا فرج چاٹ سکتاہے یاکہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس عمل کو اورل سیکس کہا جاتا ہے اور یہ ایک ناپسندیدہ اور مکروہ عمل ہے ،جو مغربی تہذیب کا دیا ہوا ایک غیر اخلاقی تحفہ ہے۔وہی زبان جس سے ہم قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور پھر اسی زبان میں عضو تناسل ڈال لیں ،یہ کوئی مناسب طرز عمل نہیں ہے۔مزید تفصیل کے لئے فتوی نمبر (2334) پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ