السلام عليكم ورحمةالله وبركاته!
کیا ایک مسلمان لڑکی کسی قادیانی شخص سے شادی کر سکتی ہے الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!کسی بھی مسلمان کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ کسی قادیانی (غیرمسلم ) سے شادی کرے۔ قادیانیوں کو پاکستانی پارلیمنٹ غیر مسلم قرار دے چکی ہے اور یہ عقیدہ ختم نبوت کا انکار کر کے دائرہ اسلام سے خارج ہو چکے ہیں۔لہذا محبت رسول ﷺ کا تقاضا ہے کہ کوئی بھی مسلمان بہن کسی قادیانی شخص سے شادی نہ کرے۔ ھذا ما عندی والله اعلم بالصوابفتویٰ کمیٹیمحدث فتویٰ |