السلام عليكم ورحمةالله وبركاته!
کیا امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!سورہ فاتحہ ہر نماز کی ہر رکعت میں پڑھنا فرض اور واجب ہے، اس کے بغیر کوئی نماز اور رکعت نہیں ہوتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: «لاَ صَلٰوة لِمَنْ لَّمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ» ( بخاری :756)جس نے سورہ فاتحہ نہ پڑھی اس کی کوئی نماز نہیں ہے ۔ مزید تفصیل کے لئے فتوی نمبر(5686) پر کلک کریں۔ ھذا ما عندی والله اعلم بالصوابفتویٰ کمیٹیمحدث فتویٰ |