سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

بہن کہی لڑکی سے شادی

  • 15786
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 598

سوال

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته!

میں نے ایک لڑکی کو بہن کہا ہے کیا میں اس س شادی کر سکتا ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر وہ آپ کی حقیقی یا رضاعی بہن نہیں ہے تو اس سے آپ شادی کر سکتے ہیں، کیونکہ کسی کو بہن کہنے سے وہ حقیقی بہن نہیں بن جاتی ہے۔ورنہ تو تمام مسلمان ایک دوسرے کے بہن بھائی ہیں۔

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ