سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(198) خطبہ نکاح میں رفع الیدین

  • 15716
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 812

سوال

(198) خطبہ نکاح میں رفع الیدین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
 کیا کسی حدیث میں خطبہ نکاح میں رفع الیدین (دونوں ہاتھوں کو اٹھانا) ثابت ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خطبہ نکاح میں رفع الیدین جائز نہیں کیونکہ یہ(کسی بھی حدیث میں) موجود نہیں۔(سعودی فتوی کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص266

محدث فتویٰ

تبصرے