سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(146) شراب نوش کی طرف سے شادی کے پیغام کا کیا جواب دینا چاہیے ؟

  • 15664
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1247

سوال

(146) شراب نوش کی طرف سے شادی کے پیغام کا کیا جواب دینا چاہیے ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا تقریبات میں شراب نوشی کرنے والے شخص سے شادی پر رضا مندی گناہ ہے؟ میں شراب سے شدید نفرت کرتی ہوں۔اور میرے خیال میں شراب ہر کبیرہ گناہ کی جڑ ہے لیکن مجھے ایک شراب نوشی کرنے والے شخص نے شادی کا پیغام دیا ہے۔ میں اس معاملے میں تردو کا شکار ہوں اور آپ سے نصیحت کی دراخوست ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
افضل اور بہتر تو یہ ہے کہ آپ اس سے شادی نہ کریں لیکن آپ نے اس سے شادی کرلی تو یہ جائز ہو گا۔(شیخ محمد المنجد )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص208

محدث فتویٰ

تبصرے