سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(139) شادی سے پہلے منگیتر کے ساتھ گھومنے پھر نے کا حکم

  • 15657
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 945

سوال

(139) شادی سے پہلے منگیتر کے ساتھ گھومنے پھر نے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاعورت کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے اپنے منگیتر کے ساتھ گھومے پھر ے جبکہ وہ ابھی غیر شادی شدہ ہوں؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے منگیتر کے ساتھ بغیر کسی محرم رشتہ دار کے عقد نکاح سے پہلے گھومنے کے لیے نکلے کیونکہ یہ چیز انہیں فتنے میں مبتلا کرنے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص203

محدث فتویٰ

تبصرے