اگر عورت دستانوں کے اوپر سے کسی (اجنبی) مردکے ساتھ مصافحہ کرے تو کیا وہ گناہ گار ہوگی؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!عورت کے لیے اجنبی یعنی غیر محرم مردوں سے مصافحہ کرنا جائز نہیں خواہ اس نے دستانے ہی پہنے ہوں۔