کیا آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے چچا زاد کی بیٹی سے شادی کرے یا جائز نہیں؟
یہ جائز ہے کیونکہ اصل جواز ہے اور جس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے اس کے باپ کا لڑکے کے چچا زاد ہو نا اس سے شادی میں رکاوٹ نہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ ہی توفیق دینے والا ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)