ایسی عورت جو مسلمان تو ہو لیکن اپنی زیب و زینت (غیر مردوں کے سامنے) ظاہر کرتی ہو تو اس سے شادی کا کیا حکم ہے؟
اپنی زینب و زینت (اجنبی مردوں کے سامنے ) ظاہر کرنے والی (بے حجاب ) عورت کو نصیحت کرنا اور اسے اس برے عمل سے ڈرانا واجب ہے اگر تو وہ بات مان لے تو یہی مطلوب ہے اور اگر نہ مانے تو اس کے علاوہ ایسی عورتوں سے نکاح کرنا زیادہ بہتر ہے جو شرعی حجاب کی پابند ہیں۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)