کیامیرے لیے اپنے چچا زاد کی بیٹی سے شادی کرنا جائز ہے جبکہ اس کی بہن پہلے ہی میرے نکاح میں ہے؟
آپ کے لیے جائز نہیں کہ آپ اپنے چچا زاد کی بیٹی اور بہن کو ایک نکاح میں جمع کریں کیونکہ وہ (یعنی آپ کی بہن ) اس (یعنی آپ کی بیٹی ) کی پھوپھی ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ:
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ :
[1] ۔(بخاری 5108کتاب النکاح : باب لا تُنْكَح المرأة على عمتها مسلم 1408کتاب النکاح : باب تحریم الجمیع بین المراۃ و عمتها او خالتها فی النکاح ابو داؤد 2066کتاب النکاح باب مابکرہ ان یجمع بينهن من النساء ابن ماجہ 1929کتاب النکاح : لا تُنْكَح المرأة على عمتها ولا علی خالتها نسائی 3289و فی السنن الکبری 5419ابن حبان 4113شرح السنۃ للبغوی 2277۔ بیہقی 165/7موطا 1129کتاب النکاح : باب مالا یجمع بینه من النساء