اگر کوئی عورت بوڑھی ہواور اسے بڑھاپے کی وجہ سے مردوں کی ضرورت یا رغبت ہی نہ ہو تو کیا کوئی شخص چار بیویاں ہونے کے باوجود صرف اس کی کفالت کی نیت سے اس کے ساتھ شادی کر سکتا ہے؟
مسلمان پر پانچویں عورت سے شادی حرام ہے خواہ وہ ناامید ہو یا ناامید نہ ہو نکاح کی خواہش رکھتی ہویا نہ رکھتی ہو جیسا کہ شرعی دلائل سے یہی ثابت ہو تا ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)