کیا کوئی مسلمان شخص اہل کتاب کے علاوہ کسی اور دین کی حامل عورت سے نکاح کر سکتا ہے؟
مسلمان کے لیے صرف مسلمان یا اہل کتاب کی عورت سے نکاح جائز ہے اس کے علاوہ باقی تمام ادیان کی عورتوں سے نکاح حلال نہیں۔(سعودی فتوی کمیٹی )