السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مسجد میں جمعہ کے دن اگربتی لگانا جائز ہے اور بعض حضرات اس خوشبو یا دھوئیں سے تنگ بھی ہوتے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خوشبو سے تنگ تو کوئی بھی نہیں ہوتا بشرطیکہ سلیم الفطرۃ ہو بہتر ہے کوئی اور خوشبو استعمال کر لی جائے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب