سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(275) ریڈیو وغیرہ سننا

  • 15520
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 925

سوال

(275) ریڈیو وغیرہ سننا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ریڈیووغیرہ سننےکے بارے میں کیا حکم ہے ،جبکہ جس چیز کو دیکھایا سناجارہا ہواس میں کوئی حرام بات نہ ہو؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ریڈیوسےقرآن وحدیث کی باتوں اورخبروں کے سننے میں کوئی حرج نہیں ۔اسی طرح ریڈیوسےقرآن مجید کی تلاوت ،رسول اللہﷺکی احادیث اورنصیحت آموز باتیں سنائی جاتی ہیں،ان کے سننے میں بھی کوئی حرج نہیں،میں نصیحت  کروں گا کہ‘‘اذاعۃ القرآن’’اور‘‘نورعلی الدرب’’کے پروگرام ضرورسنیں کیونکہ یہ پروگرام عظیم فوائد پر مشتمل ہوتے ہیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

مقالات و فتاویٰ

ص397

محدث فتویٰ

تبصرے