اگرلڑکی عقد نکاح میں گھر میں کتارکھنے کی شرط لگائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
یہ شرط باطل ہے اور جب اس شرط پر نکاح ہوتو اسے پورا کرنا لازم نہیں۔(شیخ ابن جبرین)