السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا میرے لیے نکاح جائز ہے جبکہ میری عمر 12 سال ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
آپ کے لیے 12 سال کی عمر میں نکاح جائز ہے اور ہمیں کسی ایسی (شرعی) رکاوٹ کا علم نہیں جو اس (عمر میں نکاح) سے روکتی ہو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب