سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(88) قریب کی مسجد چھوڑ کر دو کی مسجد میں نماز پڑھنا

  • 1544
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1932

سوال

(88) قریب کی مسجد چھوڑ کر دو کی مسجد میں نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قریب کی مسجد چھوڑ کر دوسری مسجد میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

ہاں پڑھی جا سکتی ہے صحابہ کرام ر ضی اللہ عنہما بسا اوقات قریب والی مسجد چھوڑ کر مسجد نبوی میں نماز ادا کر لیا کرتے تھے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

مساجد کا بیان ج1ص 102

محدث فتویٰ

تبصرے