سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(213) کیا متوفی کی طرف سے بینک عقاری کا قرض ادا کرنا لازم ہے

  • 15408
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 812

سوال

(213) کیا متوفی کی طرف سے بینک عقاری کا قرض ادا کرنا لازم ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے والد مرحوم نے بینک عقاری (Land.Mortgage Bank)سے جو قرض لیا تھاکیا یہ بھی دین ہے اوراس کو اداکرنا لازم ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں تم پر یہ واجب ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ترکہ میں سے بینک کے قرض کو بھی اداکرو۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

مقالات و فتاویٰ

ص332

محدث فتویٰ

تبصرے