سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1)شادی فرض ہے یا سنت

  • 15376
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2521

سوال

(1)شادی فرض ہے یا سنت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شادی فرض ہے یا سنت؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شادی سنت ہے اور صاحب استطاعت کو اس کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ البتہ بعض لوگوں کے حق میں یہ فرض ہو جاتی ہے جب وہ اپنے نفس پر فحاشی (زنا وبدکاری) میں مبتلا ہو جانے سے خائف ہوں اور شادی کی طاقت بھی رکھتے ہوں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

صفحہ نمبر 35

سلسله فتاوىٰ عرب علماء 4

محدث فتویٰ

تبصرے