(168) عورت نے تمام مناسک حج خود ادا کئے مگر رمی جمار کسی اور....
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک عورت نےتمام مناسک حج خوداداکئےمگررمی جماراس نےکسی اورکےسپردکردی کیونکہ اس کےہمراہ ایک چھوٹابچہ بھی تھا،یادرہےیہ اس کافرض حج تھاتواس کےباےمیں کیاحکم ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کوئی حرج نہیں،اس کی طرف سےوکیل کارمی جمارکرناجائزہےکیونکہ رمی جمارکےوقت بھیڑکی وجہ سےعورتوں کےلئےبہت خطرہ ہوتاہےخصوصااس کےلئےجس کےپاس بچہ بھی ہو۔