سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(151) زکوۃ ایک فقیر کو دینا افضل ہے یا زیادہ فقیروں کو؟

  • 15339
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 801

سوال

(151) زکوۃ ایک فقیر کو دینا افضل ہے یا زیادہ فقیروں کو؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب انسان اپنے مال کی زکوۃ اداکرے اوروہ بہت قلیل مثلا صرف دوسوریال ہوتوکیا وہ صرف ایک ضرورت مند گھر کو دینی  افضل ہے یا مختلف گھروں میں تقسیم کردی جائے توافضل ہے؟جزاکم اللہ خیرا۔

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب زکوۃ کی مقدار کم ہو توایک ضرورت مند کو دینی اولی اورافضل ہے کیونکہ اگر زکوۃ کم ہوگی اوراسےزیادہ گھروں میں تقسیم کردیا جائے گا تواس کی افادیت کم ہوجائے گی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

مقالات و فتاویٰ

ص267

محدث فتویٰ

تبصرے